اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران چوہنگ پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم غلام مصطفی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ناجائز 12 بور و کارتوس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران چوہنگ پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم غلام مصطفی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ناجائز 12 بور و کارتوس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔