فائر سیفٹی اقدامات کیلئے درخواست پر اعتراض دور

فائر سیفٹی اقدامات کیلئے درخواست پر اعتراض دور

لاہور( عدالتی رپورٹر )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے پنجاب میں فائر سیفٹی کے اقدامات کیلئے درخواست پراعتراض دور کرتے ہوئے سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔،درخواست گزار وکیل اظہر صدیق نے مصدقہ دستاویزات پیش کردیں۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے پنجاب میں فائر سیفٹی کے اقدامات کیلئے درخواست پراعتراض دور کرتے ہوئے سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔،درخواست گزار وکیل اظہر صدیق نے مصدقہ دستاویزات پیش کردیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں