یونان کشتی حادثہ کیس میں گرفتار ملزم کی ضمانت مسترد
لاہور( عدالتی رپورٹر ) ہائیکورٹ میں یونان کشتی حادثہ کیس میں گرفتار ملزم یاسر کی درخواستِ ضمانت پر سماعت،چیف جسٹس عالیہ نیلم نے۔۔۔
عدم پیروی کی بنیاد پردرخواست مسترد کر دی،ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثہ سے متعلق ملزم کیخلاف 18 دسمبر 2024 کو مقدمہ درج کیا تھا،جبکہ ملزم کو 20 فروری 2025 کو گرفتار کیا گیا۔