فائر نگ کرکے ایک شخص کو قتل ، خا تو ن کو زخمی کرنے والے تین اشتہا ری گرفتار

 فائر نگ کرکے ایک شخص کو قتل ، خا تو ن  کو زخمی کرنے والے تین اشتہا ری گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آبادپولیس تھانہ ہمک اور ہو می سائیڈ یو نٹ ٹیمو ں نے موثر کا رروائی کرتے ہوئے اسلحہ آ تشیں سے۔۔۔

 فائر نگ کرکے ایک شخص کو قتل اور خا تو ن کو زخمی کرنے میں ملوث تین اشتہا ری مجرمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار مجرمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں