گرین ایگری مالز جدید زرعی سہولتوں کی فراہمی،کسانوں کی رہنمائی کیلئے سرگرم

گرین ایگری مالز جدید زرعی سہولتوں کی  فراہمی،کسانوں کی رہنمائی کیلئے سرگرم

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر) گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت قائم کیے گئے گرین ایگری مالز ملک میں جدید زرعی سہولتوں کی فراہمی اور کسانوں کی رہنمائی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

 جنہیں ماہرین پاکستان کی زرعی معیشت کے لیے ایک مثبت پیش رفت قرار دے رہے ہیں۔ گرین ایگری مال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر علی سفیان نے بتایا کہ اس وقت ملک بھر میں 40 سے زائد سائٹس فعال ہیں اور رواں سال کے اختتام تک ان کی تعداد 100 سے تجاوز کر جائے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں