شہری کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا
راولپنڈی (خبر نگار)تھانہ چکلالہ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات ،کالے سوٹ میں ملبوس ڈاکوؤں نے شہری کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا ۔ڈاکوؤں نے حامد شہزاد نامی شہری سے موٹر سائیکل چھین لیا۔ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔
تھانہ چکلالہ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات ،کالے سوٹ میں ملبوس ڈاکوؤں نے شہری کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا ۔ڈاکوؤں نے حامد شہزاد نامی شہری سے موٹر سائیکل چھین لیا۔ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔