راولپنڈی ،پولیس کی کارروائی 8 ملزم گرفتار ،شراب ،اسلحہ برآمد

راولپنڈی ،پولیس کی کارروائی  8 ملزم گرفتار ،شراب ،اسلحہ برآمد

راولپنڈی ( خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 08افراد کو حراست میں لے کر 12لیٹر سے زائد شراب اور۔۔۔

 اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ گنجمنڈی، آراے بازار، وارث خان، نیوٹاؤن، چکلالہ، دھمیال، اور کہوٹہ کے علاقوں میں کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں