جاتلی ،تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

جاتلی ،تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے  موٹر سائیکل سوار جاں بحق

جاتلی (نمائندہ دنیا) ہرنال سٹاپ کے قریب تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 30 سالہ موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی دم توڑ گیا۔۔

موٹر سائیکل سوار نے جیسے ہی سڑک پر یو ٹرن (U-turn) لینے کی کوشش کی، پیچھے سے آنے والے ایک تیز رفتار ٹرک نے اسے زوردار ٹکر مار دی۔ موٹر سائیکل سوار کی شناخت محسن کے نام سے ہوئی ہے ، ریسکیو ذرائع کے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال گوجر خان منتقل کر دیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں