جہلم، زائد کرایہ وصول کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

جہلم، زائد کرایہ وصول کرنے  والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) ضلع جہلم میں کرایوں کے تعین اور عوامی ریلیف کو یقینی بنانے کیلئے اجلاس ہوا، مشترکہ صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سنیہ صافی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد نے کی۔۔۔۔

 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے واضح اور دوٹوک مؤقف اپناتے ہوئے کہا کہ مقررہ کرایوں سے ایک روپیہ بھی زائد وصول کرنے والوں کے خلاف فوری اور سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں