جاتلی، آئل ٹینکر کی موٹرسائیکل کو ٹکر خاتون جاں بحق، شوہر، بیٹی زخمی

جاتلی، آئل ٹینکر کی موٹرسائیکل کو ٹکر  خاتون جاں بحق، شوہر، بیٹی زخمی

دولتالہ (نمائندہ دنیا) مندرہ چکوال روڈ جاتلی کے قریب آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، خاتون جاں بحق، شوہر اور بیٹی معمولی زخمی۔۔

، ڈرائیور فرار، محمد زبیر اپنی بیوی اور 7سالہ بیٹی کیساتھ کہیں جا رہا تھا کہ جاتلی کے قریب چکوال کی طرف سے آنے والے تیز رفتار ٹینکر نے پیچھے سے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں تینوں موٹرسائیکل سے گر گئے جس سے زیبر کی بیوی شدید زخمی ہوگئی اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہوگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں