استنبول میں منعقدہ یوریشیا ہائر ایجوکیشن سمٹ ،پاکستانی وفد کی بھی شرکت

 استنبول میں منعقدہ یوریشیا ہائر ایجوکیشن  سمٹ ،پاکستانی وفد کی بھی شرکت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)پاکستان نے استنبول میں منعقدہ یوریشیا ہائر ایجوکیشن سمٹ کے موقع پر عالمی تعلیمی روابط میں ایک اہم سنگِ میل عبور کیا ۔۔۔

جہاں ملک ایک بااعتماد اور مستقبل بین عالمی تعلیمی آواز کے طور پر سامنے آیا ۔ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد، جس میں 42 ارکان شامل تھے اور جو17نمایاں پاکستانی جامعات کی نمائندگی کر رہا تھا نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں