6جواری گرفتار ‘داؤ پر لگی رقم برآمد

6جواری گرفتار ‘داؤ پر لگی رقم برآمد

موچھ (نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 ایس ایچ او تھانہ پائی خیل سب انسپکٹر توقیر احمد اور انکی ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر تاش پر جواء کھیلنے والوں پر ریڈ کرکے 6 جواری محمد اسلم، عیسب خان، عبیداللہ، امان اللہ، محمد عظیم، محمد اقبال کو قابو میں کرکے داؤ پر لگی وٹک رقم 15150 روپے نقد، 05 موبائل فون قبضہ پولیس میں لیے ۔تمام ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ پائی خیل میں قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں