مری ،معمولی تکرار پر جھگڑا، ایک شخص زخمی

مری ،معمولی تکرار پر جھگڑا، ایک شخص زخمی

مری(نمائندہ دنیا)مری کے مصروف علاقے مال روڈ مرحبا چوک پر معمولی تکرار کے دوران لڑائی جھگڑا ،ایک شخص زخمی ہو گیا۔۔۔

 اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال مری منتقل کر دیا گیا جبکہ واقعہ کی اطلاع متعلقہ تھانے کو بھی دے دی گئی دوسری جانب تحصیل کوٹلی ستیاں کے علاقے مرزا پور میں ایک گھر کا برآمدہ اچانک گرنے سے دو خواتین زخمی ہو گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں