نوشہرہ ،پی ٹی آئی رہنما پر پولیس کا تشدد ،تھانے بند
نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ پبی ڈاگئی کے سابق ناظم اور تحریک انصاف کے رہنما پر پولیس کا تشدد، حوالات میں بند کردیا۔
تشدد اور غیرقانونی گرفتاری کے خلاف عوام سراپا احتجاج بندگئے ۔سیکڑوں مشتعل مظاہرین نے نوشہرہ پشاور اور پشاور نوشہرہ جی ٹی روڈ بلاک کردیا۔تھانہ کے گھیرائو کا اعلان۔پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ مذاکرات کے بعد مظاہرین منتشر ہو گئے۔