راہزنی کی متعدد وارداتو ں میں ملوث منظم گروہ کے دو ارکان گرفتار
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے راہزنی کی متعدد وارداتو ں میں ملوث منظم گروہ کے ۔۔۔
دو ارکان گرفتار کر لیے، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے لا کھو ں روپے ما لیت کے چھینے گئے قیمتی مو با ئل فون، نقدی اور وارداتو ں میں استعمال ہو نے والا اسلحہ معہ ایمونیشن بر آمد، ملزمان کے خلاف مقدما ت درج، مزید تفتیش جاری ہے۔