گوگل کے اشتراک سے ’’اے آئی سیکھو‘‘ 2026پروگرام کا آغاز کر دیا، وزارت آئی ٹی

گوگل کے اشتراک سے ’’اے  آئی سیکھو‘‘ 2026پروگرام  کا آغاز کر دیا، وزارت آئی ٹی

اسلام آباد (آئی این پی) وزارتِ آئی ٹی و ٹیلی کام نے مصنوعی ذہانت کو باضابطہ طور پرقومی ترجیحی شعبہ قرار دیتے ہوئے۔۔۔

 ملک گیرسطح پر اقدامات تیز کر دیئے۔ گوگل کے اشتراک سے اے آئی سیکھو 2026پروگرام کا آغاز کر دیا گیا، جس کا مقصد ملک بھر میں اے آئی تعلیم اور مہارتوں کو فروغ دینا ہے۔ وزارتِ آئی ٹی و ٹیلی کام کے مطابق وفاقی حکومت نے اسکول کی سطح پر اے آئی نصاب متعارف کرانے کی ہدایت بھی جاری کر دی ہے تاکہ طلبا کو ابتدائی سطح سے ہی جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کروایا جاسکے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں