فیڈرل اردو یونیورسٹی اور اوکاڑہ یونیورسٹی کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

فیڈرل اردو یونیورسٹی اور اوکاڑہ یونیورسٹی  کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد اور اوکاڑہ یونیورسٹی کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ ۔۔۔

دونوں جامعات اکیڈمک اور ریسرچ کے شعبوں میں باہمی تعاون کریں گی۔ بدھ کو جامعہ اوکاڑہ کے وفد نے ڈائریکٹر بین الاقومی امور ڈاکٹر اکاٹیرینہ گوریشک کی قیادت میں فیڈرل اردو یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ جامعہ اردو کے ORICکے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر فیصل جاوید کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے ۔ معاہدے کے مطابق دونوں جامعات تحقیق و تصنیف کے شعبے میں تعاون کریں گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں