تین چوری کرنیوالے مجرم کو 13سال قید، 10لاکھ جرمانہ
راولپنڈی (خبرنگار) معزز عدالت نے مجرم شفیق کو زیر دفعہ 462بی میں 7سال قید اور10لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔۔۔
، چوری کے جرم میں 3سال قید کی سزا سنائی، زیر دفعہ 427ت پ میں 2سال قید کی سزا جبکہ زیر دفعہ 285/286ت پ میں 6/6ماہ قید کی سزا سنائی گئی، واقعہ کا مقدمہ اکتوبر 2022تھانہ دھمیال میں درج کیا گیا تھا۔