ایس ایس پی انویسٹی گیشنز کی کھلی کچہری درخواستوں پر فوری احکامات جاری
راولپنڈی (خبرنگار) ایس ایس پی انویسٹی گیشنز ناصر علی کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری۔۔۔
، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، انہوں نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور ان کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے جس کیلئے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔