وفاقی وزیر کی قیادت میں لیگی وفد کی گولڑہ شریف آمد پیر معین الحق گیلانی کے صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت

وفاقی وزیر کی قیادت میں لیگی وفد کی  گولڑہ شریف آمد پیر معین الحق گیلانی  کے صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر، وفاقی وزیرچودھری سالک حسین کی سربراہی میں۔۔۔

 پاکستان مسلم لیگ کے اعلیٰ سطحی وفد نے دربار عالیہ گولڑہ شریف حاضری دی اور سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر معین الحق گیلانی کے جوان صاحبزادے کے انتقال پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں