ایک ہفتہ قبل 17سالہ نوجوان سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار

ایک ہفتہ قبل 17سالہ نوجوان  سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک ہفتہ قبل 17سالہ نوجوان سے زیادتی کرنے ۔۔۔

والے شخص کو گرفتارکر لیا، متن مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص لیبر ٹھیکدار ہے جس نے زبردستی گودام میں لے جا کر اس سے زیادتی کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں