کمیٹی کا کوثر کالونی جھیکا گلی میں لینڈ سلائیڈنگ کا دورہ، رپورٹ تیار
مری (نمائندہ دنیا) ایم این اے راجہ اسامہ اشفا ق سرور اورایم پی اے بلال یامین ستی کی طرف سے کوثرکالونی جھیکاگلی میں۔۔۔
ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی سفارشات تیارکرنے کیلئے مسلم لیگ (ن) ضلع مری کے صدر راجہ دفتر عباسی کی سربراہی میں بنائی گئی 4رکنی کمیٹیوں کا جھیکا گلی اور دریا گلی لینڈ سلائیڈنگ کا دورہ، متاثرین سے ملاقات کی اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر ہونے والی رہائشوں کا معائنہ کر کے رپورٹ۔ کمیٹی نے دریاگلی لینڈ سلائیڈنگ کادورہ بھی کیا اوران سے اظہارہمدردی کرتے ہوئے ہر قسم کی امدادکی یقین دہانی کرائی۔