موٹرسائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث منظم گینگ کے 2ارکان گرفتار
اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے )تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث منظم گینگ کے 2ارکان گرفتار کر لئے ۔۔۔
،ـ ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے 14 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ، ملزمان نے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ۔ شناخت عرفان ساجد اور علی مراد کے ناموں سے ہوئی ۔