پاکستان ایسوسی ایشن آف پلاسٹک سرجنز کی سالانہ بین الاقوامی کانفرنس

  پاکستان ایسوسی ایشن آف پلاسٹک  سرجنز کی سالانہ بین الاقوامی کانفرنس

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)اسلام آباد میں پاکستان ایسوسی ایشن آف پلاسٹک سرجنز کی 30ویں سالانہ بین الاقوامی کانفرنس کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔۔۔

، جس میں طبی تعلیم، تحقیق اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ پر خصوصی توجہ دی گئی۔پاکستان ایسوسی ایشن آف پلاسٹک سرجنز کے زیر اہتمام ہونے والی اس کانفرنس میں 400 سے زائد مندوبین، 12 بین الاقوامی ماہرین اور ملک بھر کے ممتاز تدریسی اداروں سے تعلق رکھنے والے سرجنز نے بھرپور شرکت کی سائنسی مباحثے ، تحقیقی پریزنٹیشنز اور نیٹ ورکنگ سیشنز نمایاں رہے ، جبکہ نان انویسو جمالیاتی طریقہ کار اور جدید طبی ٹیکنالوجی پر خصوصی سیشنز اور لائیو ڈیمانسٹریشنز بھی پیش کی گئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں