بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
راولپنڈی(این این آئی)چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی فرحان اسلم نے حادثات کی روک تھام کیلئے سرکل و سیکٹر انچارجز کو بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری کر دئیے ۔
چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی فرحان اسلم نے حادثات کی روک تھام کیلئے سرکل و سیکٹر انچارجز کو بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری کر دئیے ۔