جدید ٹیکنالوجی اور سہولیات سے آراستہ میکنزم کے ساتھ کام کر رہے، فرید احمد

جدید ٹیکنالوجی اور سہولیات سے آراستہ  میکنزم کے ساتھ کام کر رہے، فرید احمد

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب فرید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کی روشنی میں محکمے کو۔۔

 جدید دور کے تقاضوں کے مطابق اپ گریڈ کیا جا رہا ہے، حکومت پنجاب ادارے کی ترقی اور کارکردگی کو مؤثر بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی اور سہولیات سے آراستہ میکنزم کے ساتھ کام کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ تعلقات عامہ راولپنڈی کے نئی زیر تعمیر کمپلیکس کے دورے کے موقع پر کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں