مردان، نامعلوم بچہ نہاتے ہوئے پانی میں ڈوب کر جاں بحق
مردان (نمائندہ دنیا) بی بی آبی پل کے قریب ایک بچہ نہاتے ہوئے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ بچے کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا، شناخت تاحال نہ ہو سکی۔ ادھر ولی انٹرچینج کے قریب ٹرک ٹریلے سے ٹکرانے کے باعث 2افراد زخمی ہوئے۔، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کر دیا گیا۔
بی بی آبی پل کے قریب ایک بچہ نہاتے ہوئے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ بچے کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا، شناخت تاحال نہ ہو سکی۔ ادھر ولی انٹرچینج کے قریب ٹرک ٹریلے سے ٹکرانے کے باعث 2افراد زخمی ہوئے۔، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کر دیا گیا۔