منشیات سپلائر مجرم کو 9سال قید، 80ہزار جرمانہ

 منشیات سپلائر مجرم کو 9سال  قید، 80ہزار جرمانہ

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ کے نتیجے میں عدالت نے منشیات سپلائر مجرم ہاشم کو 9سال قید اور 80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ مجرم سے 1کلو 600گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ صدر واہ پولیس نے دسمبر 2025 میں گرفتار کیا تھا ۔

 راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ کے نتیجے میں عدالت نے منشیات سپلائر مجرم ہاشم کو 9سال قید اور 80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ مجرم سے 1کلو 600گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ صدر واہ پولیس نے دسمبر 2025 میں گرفتار کیا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں