پنڈدادنخان، موٹرسائیکلوں میں تصادم، نوجوان جاں بحق

پنڈدادنخان، موٹرسائیکلوں  میں تصادم، نوجوان جاں بحق

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) پنڈ دادن خان کے علاقہ عثمان شریف کے قریب دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ہرن پور کا نوجوان اسامہ شبیر موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ حادثہ مبینہ طور پر رانگ سائیڈ سے آنے والی موٹرسائیکل کی وجہ سے پیش آیا، حادثے کے بعد دوسری موٹرسائیکل پر سوار لڑکا اپنی موٹرسائیکل موقع پر چھوڑ کر فرار ہو گیا،دو خواتین بھی شدید زخمی ہوئیں جنہیں فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 پنڈ دادن خان کے علاقہ عثمان شریف کے قریب دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ہرن پور کا نوجوان اسامہ شبیر موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ حادثہ مبینہ طور پر رانگ سائیڈ سے آنے والی موٹرسائیکل کی وجہ سے پیش آیا، حادثے کے بعد دوسری موٹرسائیکل پر سوار لڑکا اپنی موٹرسائیکل موقع پر چھوڑ کر فرار ہو گیا،دو خواتین بھی شدید زخمی ہوئیں جنہیں فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں