معرکہ حق سے ثابت ہو گیا پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے، شازیہ مری

معرکہ حق سے ثابت ہو گیا پاکستان  اپنا دفاع کرنا جانتا ہے، شازیہ مری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) مرکزی ترجمان پیپلز پارٹی شازیہ مری اوررکن قومی اسمبلی سید حسین طارق نے کہا کہ معرکہ حق کے۔۔

 حوالے سے آج جو جوش جذبہ نظر آرہا ہے قابل تحسین ہے۔ ہمارے لیے یہ کامیابی بہت اہمیت کی حامل ہے، مودی سرکار اور بھارتی میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈا سب کے سامنے ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، معرکہ حق سے ثابت ہو گیا پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے، دہشتگرد ی صرف پاکستان نہیں دنیا اور خطے کیلئے ایک ناسور ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں