بلاول نے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے کارکنوں کیلئے عمر کی حد 35برس مقرر کردی

 بلاول نے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے کارکنوں کیلئے عمر کی حد 35برس مقرر کردی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹونے ملک بھر میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے عہدیداران و کارکنان کے لئے عمر کی حد 35 برس مقرر کردی ، بلاول کی ہدایت پر ان کے پولیٹیکل سیکر ٹری جمیل احمد سومرو نے ابتدائی مرحلے میں پی وائی او کراچی ڈویژن اور ڈسٹرکٹ کے عہدوں کے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں بھی طلب کرلیں ۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹونے ملک بھر میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے عہدیداران و کارکنان کے لئے عمر کی حد 35 برس مقرر کردی ، بلاول کی ہدایت پر ان کے پولیٹیکل سیکر ٹری جمیل احمد سومرو نے ابتدائی مرحلے میں پی وائی او کراچی ڈویژن اور ڈسٹرکٹ کے عہدوں کے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں بھی طلب کرلیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں