پاکستان ناقابل تسخیر قوت بن چکا ، آئی جی

پاکستان ناقابل تسخیر قوت بن چکا ، آئی جی

اسلام آباد(این این آئی)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کہاہے کہ پاکستان ناقابل تسخیر قوت بن چکا ہے۔۔۔

پوری قوم افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،یہ صرف ایک آپریشن نہیں بلکہ ایک نظریہ، ایک جذبہ اور ایک طرزِ زندگی ہے ، جس کا مقصد پاکستان کے دفاع، اتحاد اور سالمیت کو ہر قیمت پر یقینی بنانا ہے ۔ معرکہ حق \"آپریشن بنیان المرصوص\"کی پہلی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ\"آپریشن بنیان المرصوص \"صرف ایک آپریشن نہیں بلکہ یہ ایک نظریہ، ایک جذبہ اور ایک طرزِ زندگی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں