غربت و مہنگائی کے خاتمے کیلئے عوام دوست بجٹ کی ضرورت، پاکستان تحریک شاد

غربت و مہنگائی کے خاتمے کیلئے عوام دوست  بجٹ کی ضرورت، پاکستان تحریک شاد

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) چیئرمین پاکستان تحریک شاد باد حنیف مغل نے کہا ہے کہ پاکستان میں غربت و مہنگائی کے خاتمے کیلئے عوام دوست بجٹ کی ضرورت ہے۔

 مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کے خاتمے کیلئے حکومت کو سنجیدہ اور عوام دوست فیصلے کرنے ہوں گے ، پاکستان کی سالمیت اور عوام کی خوشحالی کی بات کرتی ہے اگر بجٹ عوام دوست ہوگا تو مہنگائی کی خاتمے میں مدد ملے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں منعقدہ عوامی تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں