ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے کے احکامات

ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی  کچہری، شہریوں کی شکایات  کے فوری ازالے کے احکامات

راولپنڈی(اے پی پی)ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب نے کہا ہے کہ شہریوں کے مسائل کے فوری حل اور انصاف کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانا راولپنڈی پولیس کی اولین ترجیح ہے۔۔۔

 کسی بھی درخواست پر کارروائی میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ایس ایس پی آپریشنز نے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کرتے ہوئے ہدایت کی کہ مارک کردہ درخواستوں پر مقررہ ٹائم فریم کے اندر قانونی کارروائی مکمل کی جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں