بلنگ سسٹم ریگولیشننزسے ہم آہنگ قرار

بلنگ سسٹم ریگولیشننزسے ہم آہنگ قرار

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )لیسکو کا نیپرا سولر صارفین ریگولیشنز کے مطابق بلنگ سسٹم پر مکمل عملدرآمد، لیسکوکا بلنگ سسٹم نیپرا کے سولر صارفین ریگولیشنز 2026سے مکمل طور پر ہم آہنگ قرار دیدیاگیا۔

لیسکو کا نیپرا سولر صارفین ریگولیشنز کے مطابق بلنگ سسٹم پر مکمل عملدرآمد، لیسکوکا بلنگ سسٹم نیپرا کے سولر صارفین ریگولیشنز 2026سے مکمل طور پر ہم آہنگ قرار دیدیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں