بارانی یونیورسٹی اور ڈی ایچ اے کے مابین سرسبز شاداب ماحول کے فروغ کا معاہدہ

بارانی یونیورسٹی اور ڈی ایچ اے کے مابین سرسبز شاداب ماحول کے فروغ کا معاہدہ

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار )پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی اور ڈی ایچ اے اسلام آباد،راولپنڈی کے ۔۔۔

درمیان باغبانی، پائیدار لینڈ سکیپنگ، پھلدار باغات کی ترقی اور کمیونٹی سطح پر سرسبز و شاداب ماحول کے فروغ کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قمرالزمان جبکہ ڈی ایچ اے کی جانب سے بریگیڈیئر (ر) خرم جاوید، سیکرٹری نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں