پنڈ دادن خان ، نامعلوم بزرگ خاتون کی لاش برآمد
کھیوڑہ(نمائندہ دنیا) تحصیل پنڈ دادن خان کے علاقہ ہرن پور میں نامعلوم بزرگ خاتون کی لاش برآمد ،مقامی افراد کے مطابق خاتون کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔
تحصیل پنڈ دادن خان کے علاقہ ہرن پور میں نامعلوم بزرگ خاتون کی لاش برآمد ،مقامی افراد کے مطابق خاتون کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments