مندرہ پولیس نے بچے سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

مندرہ پولیس نے بچے سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)تھانہ مندرہ پولیس نے آٹھ سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق مدعی مقدمہ نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کے بھتیجے کو کھانے کی چیز کا لالچ دے کر زیادتی کی کوشش کی۔ اطلاع ملنے پر مندرہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں