ڈی آئی جی کا مختلف امام بارگاہوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ڈی آئی جی کا مختلف امام بارگاہوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈی آئی جی اسلام آباد جواد طارق اورایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے ۔۔۔

محرم الحرام کے سلسلے میں وفاقی دارالحکومت کی مختلف امام بارگاہوں کا دورہ کیا،دورے کے دوران انہوں نے سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور امام بارگاہوں کے منتظمین سے ملاقات کی، اس موقع پر محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام، فول پروف سکیورٹی انتظامات، جلوسوں اور مجالس کے پرامن انعقاد اور باہمی تعاون کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں