قائد اعظم یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر شفیق کا واٹس ایپ اکائونٹ ہیک

 قائد اعظم یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر  شفیق کا واٹس ایپ اکائونٹ ہیک

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) قائداعظم یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر شفیق کا واٹس ایپ اکائونٹ گزشتہ روز ہیک ہو گیا۔

ہیکر مبینہ طور پر ڈاکٹر شفیق کے واٹس ایپ اکاونٹ کے ذریعے ان کے دوستوں، ساتھیوں اور عزیز و اقارب کو پیغامات بھیج کر مختلف بہانوں سے رقم طلب کر رہا ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں