مون سون کی بیماریوں کے ممکنہ پھیلا ئوسے تحفظ کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل ضروری ، ترجمان پولی کلینک

مون سون کی بیماریوں کے ممکنہ  پھیلا ئوسے تحفظ کیلئے  احتیاطی تدابیر  پر عمل ضروری ، ترجمان پولی کلینک

اسلام آباد (اے پی پی) مون سون کے حوالہ سے ماہرین صحت نے صحت کے ممکنہ مسائل کے بارے میں وارننگ جاری کرتے ہوئے۔۔۔

 شہریوں پر زور دیا ہے کہ محتاط رہیں، اسہال، ٹائیفائیڈ، ڈینگی، ہیپاٹائٹس، حفظان صحت سے متعلق دیگر بیماریوں سے تحفظ کیلئے احتیاطی تدابیر اپنائیں، غیر صحت بخش خوراک سے پرہیز کریں ۔ ڈاکٹر جبار بھٹو نے شہریوں پر زور دیا کہ مون سون کے آغاز سے قبل محفوظ خوراک اور حفظان صحت کی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں