پاکستان عوامی قوت پارٹی کی شعبہ خواتین نے عوام رابطہ مہم کا آغاز کردیا

پاکستان عوامی قوت پارٹی کی شعبہ  خواتین نے عوام رابطہ مہم کا آغاز کردیا

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پاکستان عوامی قوت پارٹی کی شعبہ خواتین نے عوام رابطہ مہم کا آغاز کردیا ہے۔

 اس سلسلے میں NA-48، یونین کونسل کرپا کے گاؤں ڈھوک مٹالہ میں پاکستان عوامی قوت پارٹی کی خواتین کی ایک بڑی اور کامیاب کارنر میٹنگ ہوئی۔ پروگرام میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مرکزی صدر سیدہ فردوس نے کہا کہ اب ڈور ٹو ڈور جا کر عوام سے ملاقاتوں کا سلسلہ تیزی سے آگے بڑھایا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں