نوشہرہ ،گیس تلاش کرنے والی کمپنی کا مزدور پہاڑ سے گر کر جاں بحق
نوشہرہ (نمائندہ دنیا ) نظام پور پیران گیس پٹرولیم تلاش کرنے والی کمپنی کا مزدور پہاڑ سے گرکر مبینہ طور پر جا ں بحق ہوگیا۔متوفی محمد انور کا تعلق کوہاٹ گاوں ڈوڈا سے بتایاجاتا ہے ۔ سرچ آپریشن کے بعد محنت کش کی نعش پہاڑی سلسلہ سے برآمد کرلی گئی۔پٹرولیم کمپنی کے مطابق تحقیقات کا حکم دے دیاگیاہے ۔
نظام پور پیران گیس پٹرولیم تلاش کرنے والی کمپنی کا مزدور پہاڑ سے گرکر مبینہ طور پر جا ں بحق ہوگیا۔متوفی محمد انور کا تعلق کوہاٹ گاوں ڈوڈا سے بتایاجاتا ہے ۔ سرچ آپریشن کے بعد محنت کش کی نعش پہاڑی سلسلہ سے برآمد کرلی گئی۔پٹرولیم کمپنی کے مطابق تحقیقات کا حکم دے دیاگیاہے ۔