پنڈ دادنخان ، چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری کو گرفتار
کھیوڑہ( نمائندہ دنیا ) ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ان کی ٹیم نے مختلف کارروائیوں میں چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری کو گرفتار کر کے۔۔۔
مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی رقم اور آلہ واردات برآمدمجرم کے قبضہ سے 3لاکھ 20ہزار روپے اور آلہ واردات پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا ۔ منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں چرس برآمدملزم کے قبضہ سے 1کلو 200گرام چرس برآمد کر کے قبضہ پولیس میں لے لی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments