ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات
راولپنڈی (اے پی پی) ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی ملک طارق محبوب نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کرتے ہوئے۔۔۔
شہریوں کے مسائل اور شکایات براہ راست سنیں اور متعلقہ افسران کو مقررہ مدت کے اندر قانونی کارروائی مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ کھلی کچہری کے دوران ایس ایس پی آپریشنز نے شہریوں کی مختلف نوعیت کی درخواستیں اور شکایات سنیں۔ اور ان کے فوری ازالے کے لیے متعلقہ پولیس افسران کو احکامات جاری کیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments