حسن ابدال:ستھراپنجاب کی مبینہ غفلت سرسبزگوشہ میں گندگی کے ڈھیر،شہری برہم

حسن ابدال:ستھراپنجاب کی مبینہ غفلت  سرسبزگوشہ میں گندگی کے ڈھیر،شہری برہم

حسن ابدال (نمائندہ دنیا) بین الصوبائی شاہراہ ہزارہ روڈ پر دربار خواجہ نگر کے قریب اہلِ محلہ کا بنایا گیا ۔۔۔

سرسبز گوشہ گندگی کی نذر ہوگیا، ستھرا پنجاب کی مبینہ غفلت پر شہری برہم ، دو ہفتوں سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود ستھرا پنجاب کے ورکرز نے ڈسٹ بن کے قریب پڑا کچرااٹھا نا گوارہ نہ کیا۔ اہل علاقہ کے مطابق کچرا گل سڑ کر بدبو دیتا رہا ، لیکن ورکرزکو ڈسٹ بن سے چند قدم کے فاصلے پر پڑا کچرا کیوں دکھائی نہیں دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...