راولپنڈی:17ملزم گرفتار منشیات، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد
راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں سے 17ملز موں کو گرفتار کر کے 16لٹر شراب، 8کلو سے ۔۔
زائد چرس اور 1کلو 300گرام ہیروئن اور دیگر اشیاء برآمد کر لیں۔ راول ڈویژن پولیس نے 6ملزموں کو گرفتار کرکے 2موٹرسائیکل، 4موبائل فون، 23ہزار روپے اور اسلحہ ، نیو ٹاؤن پولیس نے ایک گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر کے موبائل فون اور 70ہزار روپے ، پیرودہا ئی پولیس نے دو رکنی گینگ کو گرفتار کر کے موبائل فون اور 17ہزار روپے برآمدکیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments