ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی کھلی کچہری، مسائل حل کرنیکی ہدایت

ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی کھلی کچہری، مسائل حل کرنیکی ہدایت

راولپنڈی (اے پی پی) ایس ایس پی انویسٹی گیشن ناصر علی خان کی سربراہی میں پولیس لائنز ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

، جہاں شہریوں کی شکایات سن کر ان کے بروقت اور میرٹ پر حل کیلئے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ایس ایس پی انویسٹیگیشن ناصر علی خان نے کھلی کچہری کے دوران مختلف علاقوں سے آنے والے شہریوں کے مسائل اور شکایات تفصیل سے سنیں اور متعلقہ افسران کو ان کے فوری ازالے کے احکامات جاری کیے۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...