چیف ایگزیکٹو آفیسر اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کو اضافی چارج جاری رکھنے کی ہدایت
اسلام آباد (ایس ایم زمان ) وزارت قومی صحت نے چیف ایگزیکٹو آفیسر اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کو اضافی چارج جاری رکھنے کی ہدایت دی ہے۔۔۔
، اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی بورڈ چیئرمین ڈاکٹر ریاض جنجوعہ نے کہا کہ ان کی وفاقی وزیر قومی صحت مصطفی کمال سے ملاقات ہوئی ہے ، انہوں نے کہا کہ جلد ہی معاملہ حل ہو جائے گا، چیف ایگزیکٹو آفیسر کے چارج میں تیسری مرتبہ توسیع کے اعتراض کا حل نکال لیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments