جے یو آئی مری کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت و دفاع پاکستان سیمینار

جے یو آئی مری کے زیر اہتمام تحفظ  ختم نبوت و دفاع پاکستان سیمینار

مری (نمائندہ دنیا) جے یو آئی مری کے زیراہتمام مری کی لوئر بیلٹ یوسیز کا تحفظ ختم نبوت ودفاع پاکستان سیمینار،ضلع بھر کے جماعتی رہنماؤں و کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

 اس موقع پر جمعیت اسیرِ ختمِ نبوت حضرت مولانا مفتی کفایت اللہ نے خطاب کرتے ہوئے دینی اقدار، ملی یکجہتی اور موجودہ حالات میں علماء و عوام کے کردار پر روشنی ڈالی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...